• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انصار اللہ نے بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں کو میزائیلوں سے نشانہ بنایا

جہازوں کو اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ اس کی ملکیت والی کمپنی نے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزی کی تھی۔

جمعہ 11-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
انصار اللہ نے بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں کو میزائیلوں سے نشانہ بنایا
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  یمن کی انصار اللہ فورسزکے ترجمان یحیٰی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو فوجی کارروائیاں کیں ہیں جس میں امریکی تیل بردار جہاز اولمپک اسپرٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

جمعرات کی شام ایک ٹیلی ویژن بیان میں سریع نے کہا کہ بحیرہ احمر میں جہاز کو 11 بیلسٹک میزائلوں اور دو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا جس سے جہازوں کو براہ راست نقصان پہنچا۔انہوں نے نشاندہی کی کہ پہلا آپریشن میزائل فورس بغیر پائلٹ ایئر فورس اور بحری افواج نے مشترکہ طور پر کیا اور دوسرا آپریشن میزائل فورس نے ایک پروں والے میزائل سے کیا جس نے (ST.JOHN) ) جہاز کو بحر ہند میں نشانہ بنایا۔

یحییٰ السریع نے تصدیق کی کہ جہازوں کو اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ اس کی ملکیت والی کمپنی نے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزی کی تھی۔انصار اللہ کے فوجی ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ "یمن کی مسلح افواج اسرائیلی دشمن پر بحری ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ بحری کارروائیوں کے اعلان کردہ علاقے میں اپنی کارروائیاں اس وقت تک بند نہیں کریں گے، جب تک غزہ اور لبنان میں صہیونی جارحیت بند نہیں ہو جاتی۔

Tags: انصار اللہصیہونیغزہفلسطینیمنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.