ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار

صیہونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے پانچ دیگر خاندانوں کو اپنے گھروں کو خالی کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

بدھ 24-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ کے غیر قانونی محاصرے کے سولہ سال، دس لاکھ فلسطینی بےروزگار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور یروشلم میں 42 فلسطینیوں کے مکانات مسمار کیے ہیں۔

فلسطینی مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج صبح مقبوضہ  بیت المقدس کے علاقے  جبل المکابر اور سلوان کے درمیان الصلا کے محلے پر حملہ کیا اور  ایک فلسطینی شہری کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بغیر کسی پیشگی نوٹس کے مسمار کردیا۔

 ذرائع نے مزید کہا کہ صیہونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے پانچ دیگر خاندانوں کو اپنے گھروں کو خالی کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

واضح رہے کہ غاصب افواج نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 42 فلسطینیوں کے مکانات مسمار کیے ہیں جس  کے نتیجے میں 23 بچوں سمیت  50 سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے اور ان کی آمدنی کے ذرائع کو نقصان پہنچانے کے بعد 600 دیگر متاثر ہوئے۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسصیہونیفلسطینیمغربی کنارہمقبوضہ
ShareTweetSendSend
Previous Post

رواں سال صیہونی حکام نے فلسطینیوں کے ڈیڑھ سو سے زائد مکانات اور املاک مسمار کیں

Next Post

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی ریاست کا 400 نئے صیہونی رہائشی یونٹس بنانے کا فیصلہ

Next Post
عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف صہیونی اشتعال انگیزی بند کرائے،  سعودی عرب

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی ریاست کا 400 نئے صیہونی رہائشی یونٹس بنانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.