ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

الجزیرہ چینل کی خاتون صحافی آج سپرد خاک

جمعہ 13-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
الجزیرہ چینل کی خاتون صحافی آج سپرد خاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شیرین ابو عاقلہ کے جسد خاکی کو پوسٹ مارٹم کےبعد فلسطینی پرچم میں لپیٹ کر گارڈ آف آنر پیش کیا اور رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر میں شہید خاتون کے جسد خاکی کو ہلال احمر فلسطین نےموصول کیا۔

قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی  فوج کی جارحانہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کو  شہادت کے بعد گذشتہ روز فلسطینی شہر رام اللہ میں کنسلٹنٹ ہسپتال سےآخری رسومات کی ادائیگی کے بعدبیت المقدس میں صحافی برادری  سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے  ہزاروں افراد کی موجودگی میں مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیا گیا۔

اس دوران شیرین ابو عاقلہ  کے جسد خاکی کو پوسٹ مارٹم کے بعد فلسطینی پرچم میں لپیٹا گیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا اور رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر میں شہید خاتون کے جسد خاکی کو ہلال احمر فلسطین نےموصول کیا۔

مزید معلومات کے مطابق ابو عاقلہ کی آخری رسومات آج جمعہ کے روز ادا کرنے کے بعد باب الخلیل کے رومن کیتھولیک چرچ کے ’صہیون‘ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Tags: 'الجزیرہ'بیت المقدسپوسٹ مارٹمخاتون صحافیشیرین ابو عاقلہفلسطینی اتھارٹیفلسطینی پرچم
ShareTweetSendSend
Previous Post

خاتون صحافی کے قتل کی ذمہ دار صہیونی فورسز ہیں، فلسطینی صدر

Next Post

کشمیری آبادی میں تناسب کی تبدیلی کی بھارتی کوشش: قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

Next Post
کشمیری آبادی میں تناسب کی تبدیلی کی بھارتی کوشش: قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

کشمیری آبادی میں تناسب کی تبدیلی کی بھارتی کوشش: قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.