• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید  

نوجوان فلسطینی خاتون کو تحفظ دینے کےلئے صہیونی فوجی سے الجھ گیا جس کے جواب میں صہیونی فوجی نے محمد خالد العصیبی کو گولی مارکر شہید کردیا

ہفتہ 01-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید  
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )26 سالہ فلسطینی کو اس وقت دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک خاتون کو اسرائیلی فوجی سے بچانے کی کوشش کررہا تھا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مسجد اقصیٰ کے دروازے باب السلسلہ پر تعنیات غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاس سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے 26 سالہ فلسطینی نوجوان محمد خالد العصیبی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  خالد العصیبی کو صہیونی فوجی نے اس وقت گولی مار کر شہید کیا جب نماز تراویح مکمل کر کے تقریبا گیارہ بجے کے قریب ایک دوسرے اسرائیلی فوجی کی جانب سے فلسطینی خاتون پر حملہ کرنے پر مداخلت کررہا تھا، فلسطینی نوجوان خاتون  کو تحفظ دینے کےلئے صہیونی فوجی سے الجھ گیا جس کے جواب میں صہیونی فوجی نے محمد خالد العصیبی کو گولی مارکر شہید کردیا۔

Tags: اسرائیلیالعصیبیشہیدصیہونیفلسطینیمحمد خالد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.