• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مئی میں 952 یہودیوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا

منگل 02-06-2015
in فلسطین
0
plf 952
0
SHARES
6
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے ماہ [مئی] میں قابض صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آئے 35 فلسطینیوں کو حراست میں لیا جب کہ اس دوران 952 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق "ھمہ نیوز یوتھ میڈیا فورم” کی جانب سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض فوجیوں نے مئی میں مسجد اقصیٰ میں آنے والے 35 نمازیوں کو حراست میں لیا۔ ان میں 22 مرد، 10 خوتین اور تین بچے شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق قابض فوجیوں نے مئی کے دوران 32 فلسطینیوں کے قبلہ اول میں داخلے پابندی لگائی، جن میں 20 مرد، 9 خواتین اور 3 کم عمرلڑکے شامل ہیں۔ ان میں سے 26 کو براہ راست قبلہ اول میں داخلے سے جبکہ 5 کو باب العامود میں داخلے سے روکا گیا۔

دوسری جانب یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول کی بے حرمتی کی کلین چٹ دی گئی اور مجموعی طورپر 952 یہودیوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ ان میں 166 انٹیلی جنس اہلکار شامل ہیں۔ اس کے علاوہ "متحدہ یرشلیم” کی مناسبت سے ایک ہی دن میں 155 یہودی قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مذہبی رسومات کی ادائی کے ساتھ ساتھ مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے نمازیوں پر 25 بار حملے کرکے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران تین خواتین کو سیکیورٹی مراکز میں طلب کرکے انہیں قبلہ اول میں داخلے سے روکنے کے نوٹس جاری کیے گئے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.