• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: یہودیوں کیلئے 930 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کے لیے ٹینڈرز جاری

ہفتہ 03-11-2012
in فلسطین
0
plf housing units
0
SHARES
4
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے القدس میں یہودی آباد کاری تیز کرتے ہوئے 930 نئے رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کے لیے ٹینڈرز جاری کردیے ہیں۔

اسرائیلی محکمہ اراضی اور منسٹری آف کنسٹرکشن اینڈ ہاؤسنگ نے پانچ ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر کی مارکیٹنگ شروع کردی ہے۔ ان پانچ ہزار میں سے دوہزار گھر ایسے علاقوں میں تعمیر کیے جائینگے جہاں پر گھروں کی ضرورت میں اضافہ ہواہے۔

اسرائیلی ہفت روزہ جریدے کول ھیعر کے مطابق اراضی کو عام قیمت کے 25 تا 35 فیصد پر تقسیم کیا جا رہا ہے۔ اس سب کا مقصد گھروں کے کرایوں کو کم کرنا اور سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے آسانی پیدا کرنا ہے۔

یہودی آباد کاری امور کے ماہر اور عرب مطالعاتی تنظیموں کے شعبہ نقشہ جات کے سربراہ خلیل تفکجی نے ہفتے کے روز ذرائع ابلاغ کے لیے جاری اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی بلدیہ مقبوضہ بیت المقدس نے گزشتہ ہفتے کے دوران اپنے جاری کردہ پلان نمبر 13900 تشکیل دیا ہے۔ اس منصوبے کے مطابق عناتا، عیساویہ، شعفاط اور وادی رجعیات کے علاقوں میں مزید رہائشی یونٹس تعمیر کیے جائینگے۔

خلیل تفکجی کے مطابق اسرائیلی حکومت اور بلدیہ نے اسرائیلی پولیس اور سرحدی گارڈز کے ہیڈ کوارٹرز کے درمیان واقع اراضی کو مہنگی کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.