• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی ابو غنیم بستی میں 930 یونٹس کی منظوری : معاریف

پیر 01-07-2013
in فلسطین
0
plf 2 units
0
SHARES
0
VIEWS

معاریف اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزارت ہائوسنگ اور مقبوضہ یروشلم کی بلدیہ کونسل کا پیر کے روز یروشلم کے مشرق میں جبل ابو غنیم [ھار حوما] یہودی بستی میں 950 ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر کا ارادہ ہے۔

 اخبار نے بتایا کہ اس منصوبے کا اعلان خطے میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حالیہ دورے کے دوران آیا ہے جبکہ وہ خطے میں امن کی بحالی کے لئے کام کررہے ہیں۔

انہوں نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی بلدیہ کونسل کی مالیاتی کمیٹی نے اس منصوبے کے مالیاتی پہلووں کا جائزہ لینے کے لئے تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔

اس منصوبے کو پہلے پہل 2011 میں منظور کیا گیا تھا مگر یورپین سیاسی دبائو کی وجہ سے اس منصوبے کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.