• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: صہیونی فوج کی کارروائیوں میں خاتون سمیت 9 فلسطینی گرفتار

جمعرات 13-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4677
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران ایک فلسطینی خاتون سمیت کم سے کم نو شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کے روز رام اللہ البیرہ کے مقامات پر چھاپے مارے جہاں سے 16 معتز صالح الخواجا اور 15 سالہ حمزہ خازم الخواجا کو حراست میں لے لیا۔ نعلین کے مقام سے برکات علی نافع اور زھدی علی نافع نامی شہری گرفتار کیے گئے۔

ادھر بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائی کے دوران محمد احمد شحادہ، 17 سالہ علی محمد طلال طاطقہ اور 18 سالہ محمود علی شحادہ کو حراست میں لے لیا۔

بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں کےدوران محمد نادی الھشلمون اور ایک خاتون سیدہ غدیر جمجوم کو گرفتار کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: صہیونی فوج کی کارروائیوں میں خاتون سمیت 9 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.