• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بلدیاتی انتخابات، 860 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ہفتہ 27-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4165
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں 8 اکتوبر کومنعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی سے مجموعی طور پر 860 امیدواروں نے الیکشن کمیشن میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل 16 اگست سے شروع ہوا تھا۔ 25 اگست تک مجموعی طورپر 860 امیدواروں نے بلدیاتی کونسلوں کے نمائندگان کے لیے کاغذات جمع کرائے۔

کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہونے کے بعد کاغذات کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی قانون کے مطابق جانچ پڑتال کے بعد 29 اگست بروز سوموار بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل امیداورں کے کاغذات اور مسترد کاغذات نامزدگی کا اعلان کیا جائے گا۔ جن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جائیں گے ان کے نام مرکزی الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پر بھی شائع کیے جائیں گے۔ کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی صورت میں مجوزہ نمائندوں کو اعتراضات دور کرنے کے لیے مہلت دی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبلدیاتی انتخابات، 860 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.