• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یورو مڈ: دو ماہ کے دوران فلسطینی بچوں کی حراست میں 80 فیصد اضافہ ہوا

منگل 18-03-2014
in فلسطین
0
plf 80
0
SHARES
0
VIEWS

 

یورو مڈ آبزرور برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ پچھلے دو سال کی ماہانہ اوسط کے مقابلے میں حالیہ دو ماہ کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں میں 80 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

پیر کے روز جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے اس سال کے پہلے دو ماہ کے دوران 740 فلسطینی بچوں کو اغوا کر لیا ہےجن میں 465 بچوں کو ایک ہفتہ یا اس سے زیادہ دیر کے لئے حراست میں رکھا گیا تھا۔

جنیوا میں قائم انسانی حقوق کے گروپ کے مطابق اسرائیلی جیل انتظامیہ سے لئے جانیوالے ڈیٹا کے مطابق بچوں کی گرفتاری کی سال 2013 میں ماہانہ اوسط تقریبا 200 تھی جبکہ سال 2012 میں 197 تھی۔

مگر اس سال کے پہلے مہینے میں 350 بچوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ فروری کے مہینے میں 390 بچوں کو حراست میں لیا گیا جن میں 465 بچوں کو ایک ہفتہ یا اس سے زیادہ دیر کے لئے حراست میں رکھا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ان بچوں میں سے اکثر بچے اسرائیلی فوج پر پتھرائو کرنے، یہودی آبادکاری کے منصوبوں کے خلاف احتجاج کرنے یا دیواروں پر اسرائیل کے خلاف نعرے لکھنے کے الزام میں حراست میں لئے گئے تھے۔

گرفتاری کے عمل کے دوران اسرائیلی پولیس یا فوج نے تمام حراستوں میں ہی بچوں کے والدین یا کسی بھی رشتہ دار کو یہ نہیں بتایا کہ وہ ان کے بچوں کو کہاں لے کر جا رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کی مسلسل حراستیں اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق کے کنونشن کی خلاف ورزی سمجھی جاتی ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.