• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شام:یرموک کیمپ سے 80 فی صد عسکری گروپوں کا انخلاء مکمل

جمعرات 13-02-2014
in فلسطین
0
plf yarmook
0
SHARES
0
VIEWS

 

شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں آٹھ ماہ سے سرکاری فوج کے محاصرے کےشکار یرموک فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں موجود غیر فلسطینی عسکری گروپوں کی بڑی تعداد وہاں سے نکل گئی ہے۔

شام میں مقیم فلسطینی تجزیہ نگار علی بدوان کا کہنا ہے کہ یرموک کیمپ میں موجود غیر فلسطینی عسکری تنظیموں کے  80  سے 85  فی صد ارکان کیمپ کی حدود سے باہر ہوچکے ہیں۔

عرب خبر رساں ایجنسی”قدس پریس” سے گفتگو کرتے ہوئے بدوان کا کہنا تھا کہ عسکری گروپوں کا کیمپ سے انخلاءجاری ہے۔ اگلے ایک دو روز میں تمام غیر فلسطینی جنگجو گروپ یرموک کیمپ سے مکمل طورپر نکل جائیں گے۔ جس کے بعد فلسطینی اور ماہرین کی ایک ٹیم کیمپ میں داخل ہوکر وہاں پر بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو نکالنے اور انہیں ناکارہ بنانے کا کام شروع کرے گی۔ مسلح عناصر کے کیمپ میں داخلے کی راہ روکنے کے لیے کیمپ کے مشرقی، جنوبی اور مغربی داخلی راستے بند کردیے جائیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب فلسطینی اتھارٹی کےعہدیداروں پرمنحصر ہے کہ وہ وہاں پر موجود فلسطینی محصورین کی مدد کے لیے وہ کیا کچھ کرسکتے ہیں۔
علی بدران کا کہنا تھا کہ کیمپ میں مستقل قیام امن کے لیے فلسطینی اتھارٹی اور تمام فلسطینی تنظیموں کو مل کرکام کرنا ہوگا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.