• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں 8 ماہ سے چار فلسطینی قید تنہائی کا شکار

جمعہ 17-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1710
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جیلوں میں قید چار فلسطینی گذشتہ آٹھ ماہ سے مسلسل قید تنہائی کا شکار ہیں۔ یہ چاروں قیدی اسرائیل کی ’’ایچل‘‘ جیل کی ’’الشامور‘‘ نامی بیرک میں پابند سلاسل ہیں۔

کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قید تنہائی کا شکار فلسطینیوں میں ولید عبدالرسول مسالمہ منیر ابو ربیع، سعید صالح اور حسن عیسٰی شامل ہیں۔ وہ 26 اکتوبر 2015ء سے مسلسل قید تنہائی میں ڈالے گئے ہیں۔

اسیر مسالمہ نے اپنے وکیل سے ملاقات کے دوران کہا کہ آٹھ ماہ سے انہیں عدالت میں بھی پیش نہیں کیا گیا۔ انہوں نے متعدد مرتبہ اپنی قید تنہائی ختم کرنے کا مطالبہ کیا مگر اسرائیلی جیل انتظامیہ ان کے مطالبات کو نظر انداز کر دیتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں 8 ماہ سے چار فلسطینی قید تنہائی کا شکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.