• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی کوپانچ ماہ قید،8 ہزارشیکل جرمانہ کی سزا

منگل 23-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0411
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مغبری کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے زیر حراست فلسطینی شہری عبدالحکیم واصف القدح کو پانچ ماہ قید اور آٹھ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سوموار کواسرائیلی فوجیوں نے 50 سالہ فلسطینی واصف قدح کو عدالت میں پیش کیا جہاں فوجی ججوں نے انہیں پانچ ما قید اور آٹھ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی۔

اسیر القدح کو صہیونی فوجیوں نے 24 نومبر 2015 ء کو حراست میں لیا تھا۔ ان کی ایک بیٹی اسماء القدح بھی صہیونی جیل میں انتظامی قید کی سزا کاٹ رہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت سے فلسطینی کوپانچ ماہ قید،8 ہزارشیکل جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.