• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 10 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 8 گاڑیاں نذرآتش کردیں

پیر 04-01-2016
in فلسطین
0
Jews Cars
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کی الثوری کالونی میں گھروں کے باہر کھڑی آٹھ فلسطینی کاورں کو یہودی شرپشندوں نے رات کی تاریکی میں پٹرول چھڑک کرآگ لگا دی جس کے نتیجے میں گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق نامعلوم یہودی شرپسندوں نے سات فلسطینی گاڑیاں الثوری کالونی میں جب کہ ایک گاڑی ایک دوسرے مقام پر پٹرول چھڑک کرنذرآتش کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم کسی مشتبہ یہودی آباد کار کو حراست میں نہیں لیا جا سکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کاروں کو نذرآتش کرنے میں ملوث افراد کی نشاندہی نہیں کی جاسکی ہے تاہم ماضی کے واقعات کے تناظر میں اس کارروائی میں بھی یہودیوں ہی کا ہاتھ بتایا جاتا ہے جو ماضی میں فلسطینیوں کی املاک پر اسی نوعیت کے حملے کرتے رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.