• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 18 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسلسل 79 دن کی بھوک ہڑتال، القیق کو غشی کے دورے، حالت بدستورخطرے میں!

جمعرات 11-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0288
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں اپنی بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج پچھلے 79 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی محمد القیق ایک بارپھر کومے میں چلے گئے ہیں اور اسرائیلی جیل انتظامیہ اور العفولہ اسپتال نے ان کی مستقل نگرانی کے لیے ایک ڈاکٹرکا تقرر کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ القیق کو غشی کے دورے پڑے ہیں، اس کےجسم میں شدید تکلیف ہے جس کے باعث وہ زیادہ ترکومے میں رہتے ہیں۔ حالت مزید بگڑنے کے بعد العفولہ اسپتال کی انتظامیہ نے القیق کے مستقل معائنے اور نگرانی کے لیے ایک ڈاکٹرکی ذمہ داری لگائی ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھوک ہڑتالی اسیر کے سینے اور ایک پاؤں میں شدید تکلیف ہے جس کے بعد وہ وقفے وقفے سے درد سے چیخ پکار کررہا ہے۔

ڈاکٹرون نے خبردار کیا ہے کہ اگرالقیق کی حالت بدستور اسی کیفیت میں رہتی ہے تو اس کی زندگی کسی بھی ختم ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہناہے کہ القیق کے پٹھوں میں سخت کھچاؤ ہے جس کی وجہ سے اس کے جسم میں بے پناہ تکلیف ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمین القراقع کا کہنا القیق کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے القیق کی زندگی بچانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.