• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے 74 فلسطینیوں کی مدت حراست میں توسیع

جمعہ 18-07-2014
in فلسطین
0
plf jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی مختلف عدالتوں میں حال ہی میں حراست میں لیے گئے 74 فلسطینی شہریوں جسمانی ریمانڈ کے لیے ان کی مدت حراست میں مزید توسیع کے فیصلے صادر کیے ہیں، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے سخت ردعملسامنے آیا ہے۔

 

 

فلسطینیی اسیران کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے "کلب برائے اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو 74 فلسطینی قیدیوں کو عدالتوں میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر اسرائیلی ملٹری پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بجائے ان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت سے مزید توسیع کے احکامات حاصل کیے۔ تاکہ نام نہاد عدالتی کارروائی کو مزید آگے بڑھا کر انہیں سنگین نوعیت کی سزائیں دلائی جا سکیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلیی عدالت الجلمہ مٰن ساجی ابو عذبہ، سلامی بدران، عیاش العبیات، خالد غنیات، انس الجعبہ، نزیہ ابو عون اور ولید حمدان کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے ان قیدیوں کے مزید جسمانی ریمانڈ کے لیے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔

ادھر "سالم” عدالت میں فلسطینی اسیران عماد مصلح، رفعت نعیرات، احمد جعفر، عمار جلاد، سمیر موسیٰ، محمد سعدیہ، شوقی قاسم، مہند جلامنہ، نجیب ابو النصر، سام غوادرہ، عمار مفلح، سامر قناوی، وسیم مری، جمیل شریم، علی القیسی اور مضمد عبدالجبار پیش کیا اور اور عدالت نے ان اسیران کی مدت حراست میں مزید غیرمیعنہ مدت کی توسیع کے احکامات دیے۔

عسقلان عدالت میں ایاد شبانہ، باجس ابو عیشہ، شریف قواسمہ، عمر ابو عیشہ، منہد نیروخ، اشرف نیروخ، محمد نجدی اور منجد ابو عیشہ میں پیشی کے بعد ان کی مدت حراست میں توسیع کے احکامات لیے گئے۔ بئر سبع کی عدالت سے محمدحمائل، حامد بدران، محمود روبین، عبدالرحمان جبکہ عوفرعدالت سے محمد مسلط، محمد مصباح، عماد عوض، عبدلھادی حماد، سامرصوافطہ، رمزی بدوی، خلیل عواد، عمرصباح، مراد ابو مخو، مضمد زیاد عبداللہ، یوسف طروہ، محمد یعقوب، امین ابو عمر، محمد سلامہ، ایہاب شیخ صبح، احمد ابو ترکی، عطا حمیدات، ماجد حمیدات، محمد راضی، علاءاجرب، محمود عکوش، محمد عکوش اور مراد ابو عامریہ کی حراستی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کیے گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.