• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

70 فیصد صیہونی نیتن یاہو کو نااہل اور ملکی تباہی کا ذمہ دار سمجھتے ہیں: سروے

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے باعث غزہ میں حماس کے قبضے میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کے خاتمے سے اسرائیل میں حوصلے پست ہو رہے ہیں، دی گارڈین

منگل 28-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
70 فیصد صیہونی نیتن یاہو کو نااہل اور ملکی تباہی کا ذمہ دار سمجھتے ہیں: سروے

A demonstrator holds a sign depicting a mashup of the faces of Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu and late Colombian drug lord Pablo Escobar during an anti-government demonstration in Tel Aviv on April 13, 2024, amid the ongoing conflict in the Gaza Strip between Israel and the Palestinian militant Hamas movement. (Photo by JACK GUEZ / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "اسرائیل” جو فلسطینیوں کی نسل کشی کے باعث بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے بڑھتے ہوئے دباؤ کا شکار ہے ، اسرائیل کو اب پہلے سے کہیں زیادہ "ذمہ دار اور مدبر قیادت کی ضرورت ہے ، بینجمن نیتن یاہو اس کے اہل نہیں ہیں۔

"امریکی اخبار "فنانشل ٹائمز” نے غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل  کے  ادارے  براڈکاسٹنگ اتھارٹی کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے  کو شائع کیا ہے جس کے مطابق "70%  غیر قانونی صیہونی آبادکار موجودہ صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اقتدار کےلئے نا اہل اور ملکی تباہی کا ذمہ دار سمجھتے ہیں  اور چاہتے ہیں کہ  نیتن یاہو کو حکومت سے ہٹا کر نئے انتخابات کے  عمل کو تیز ہونا چاہئے۔

صیہونی آبادکاروں کا خیال  ہے کہ  موجودہ وقت میں  غزہ میں صیہونی افواج کی جنگ جاری ہے  ایسی صورتحال میں اسرائیل کو اب پہلے سے کہیں زیادہ "ذمہ دار اور مدبر قیادت کی ضرورت ہے ، بینجمن نیتن یاہو اس کے اہل نہیں ہیں ، انھیں کی پالیسیز کے باعث  "اسرائیل” جو کہ بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس سے قبل "برطانوی اخبار دی گارڈین نے خبر دی تھی  کہ  نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے باعث غزہ میں حماس کے قبضے میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کے خاتمے سے اسرائیل میں حوصلے پست ہو رہے ہیں، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ معاشرے میں شدید تقسیم کو اجاگر کرتے ہوئے حماس پر مکمل فتح حاصل کرنے کے ناممکن ہونے پر زیادہ یقین ہے۔

Tags: اسرائیلیدی گارڈینسروےصیہونیغزہفلسطینیفنانشل ٹائمزنسل کشینیتن یاہویرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.