• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 21 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے 4بچوں سمیت 18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا

منگل 11-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج نے 4بچوں سمیت 18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
11
VIEWS

صیہونی فوج نےعلی الصبح بیت المقدس کےمختلف علاقوں سے18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے قلقیلیہ  اور جبل المکبر کے علاقوں سمیت بیت المقدس کے دیگر مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئےبچوں 4 بچھوں سمیت18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا ۔

اس سے ایک روز قبل پیر کی رات قابض اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے جنو بی علاقے میں فلسطینی بچوں کے ایک گروپ کو زدوکوب کیا اور گرفتار کرنے کی  کوشش کی

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج نے ایک بچے کو پکڑ کر اس پر تشدد کیا اور جب وہ اسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو فلسطینی خاندانوں اور دوکانوں کے مالکان نے مداخلت کرتے ہوئے اسے محفوظ کیا۔

Tags: صیہونی فوج نے 4بچوں سمیت 18فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.