• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی 66ویں یوم نکبہ کے موقع پر تقریبات کا اہتمام

جمعہ 16-05-2014
in فلسطین
0
plf programs
0
SHARES
0
VIEWS

دنیا بھر کے فلسطینیوں نے نقبہ کو 66 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ فلسطین کے اندر اور بیرون ملک مختلف تقریبات کا انعقاد کیا۔

 

مغربی طاقتوں کی شہہ پر صیہونی گروہوں کی جانب سے 66 سال قبل دور حاضر کی سب سے بڑی نسل کشی کی گئی تھی۔ 1948 سے اب تک لاکھوں فلسطینیوں کو بڑے منظم انداز سے بے دخلی، دہشت گردی، قتل عام اور نسل کشی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

اتنے سال گزرنے کے باوجود دنیا بھر میں پھیلے ہوئے فلسطینی اپنے گھروں کو واپس لوٹنے کے لئے دن بہ دن مزید بے قرار ہورہے ہیں اور ان کا ارادہ ہے کہ وہ ہر سال اس نسل کشی کو یاد رکھیں گے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.