• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے عراقیب گائوں کو 63 ویں دفعہ مسمار کردیا

جمعہ 27-12-2013
in فلسطین
0
PLF 63
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے جنوبی شہر بئیرشیبہ میں عراقیب گائوں کو 63 ویں دفعہ مسمار کردیا۔

نقب کے مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ سینکڑوں اسرائیلی پولیس افسر اور اسپیشل یونٹس کے اہلکاروں نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے غیر تسلیم شدہ گائوں عراقیب کو گھیرے میں لے لیا جبکہ اسی دوران بلڈوزر اور فوجی گاڑیوں نے دیہاتیوں کے ٹینٹ اور گھر مسمار کردئیے۔

 

غصے سے بھرے ہوئے دیہاتیوں نے بتایا کہ وہ اپنی زمین کو نہیں چھوڑیں گے اور گھروں کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔ قابض حکام العراقیب اور نقب میں

موجود بدوئوں کے تمام 45 دیہات کو غیر قانونی مانتے ہیں اور ان کے رہائشیوں کو اس دعوے پر بے گھر کررہے ہیں کہ یہ زمین صیہونی ریاست کی زمین ہے۔

بدوئوں کے دیہات سینکڑوں سالوں سے اسی مقام پر قائم ہیں اور یہ صیہونی ریاست کے قیام کے اعلان سے قبل بھی یہیں پر موجود تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.