• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں نے وادی اردن میں فلسطینیوں کا 600 دونم رقبہ چھین لیا

منگل 01-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0497
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن میں یہودی آباد کاروں نے فوج کی ملی بھگت سے فلسطینیوں کی 600 دونم زرعی اراضی پرقبضہ کرکے انہیں وسیع قیمتی اراضی سے محروم کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 2015 ء کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے نام نہاد سیکیورٹی کی وجوہات کی آڑ میں فلسطینیوں کو اپنی اراضی میں جانے سے روک دیا گیا تھا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں نے ان کی اس اراضی پرقبضہ کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 1967 ء میں اسرائیلی فوج نے فوجی قانون 151 منظور کیا جس کے تحت اردن کے ساتھ امن معاہدے کے بعد دریائے اردن کے کنارے وادی اردن میں فلسطینی عربوں کے داخلے پرپابندی عائد کی گئی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیاہے کہ دریائے اردن کے آس پاس فلسطینیوں کے ہزاروں ایکڑ رقبے پر اسرائیلی فوجیوں نے کیمپ قائم کرکے وہاں سے فلسطینیوں کو بے دخل کردیا گیا تھا۔ بے دخلی کا یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ایک سال میں یہودی آباد کاروں نے چھ سو دونم رقبے پر قبضہ کرکے فلسطینیوں کو وہاں سے بے دخل کردیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق 5000 دونم فلسطینیوں کے لیے مختص کی گئی تھی مگر سنہ 2013 ء میں پتا چلا کہ یہ اراضی اسرائیلی فوج نے قبضے میں لے لی ہے اور اسے بہ تدریج یہودی آباد کاروں کو دیا جا رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.