• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 6 سال بعد رہا

جمعہ 30-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7660
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے شہری ایوب امین عبدالغنی کو چھ سال بعد جیل سے رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 25 سالہ عبدالغنی عطا اللہ کی رہائی گذشتہ روز عمل میں لائی گئی۔ رہائی کے بعد وہ غزہ کے شمالی علاقے بیت حانون میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

القدس شہداء اسیران فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عطاء اللہ کو 03  جولائی 2011ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اس کی گرفتاری بیرون ملک علاج کے بعد غزہ واپسی کے موقع پر بیت حانون گذرگاہ سے عمل میں لائی گئی تھی۔

گرفتاری کے بعد عبدالغنی عطا اللہ کو چھ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اس پر اسلامی جہاد سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.