• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اطالوی بحریہ نے فلسطینیوں سمیت 596 مہاجرین کو بچا لیا

جمعرات 20-03-2014
in فلسطین
0
plf 596
0
SHARES
0
VIEWS

اطالوی بحریہ نے اٹلی کے ساحل کے پاس دو کشتیاں ڈوبنے کے بعد ان میں سوار 596 فلسطینی، شامی اور اریترین مہاجرین کو بچا لیا جن میں 25 بچے اور 50 خواتین بھی شامل تھیں۔

اطالوی اخبار "کوریری دیلا سیرا” کے مطابق مہاجرین کو اس وقت دریافت کیا گیا تھا کہ جب ایک اطالوی جہاز علاقے میں گشت کررہا تھا۔ یہ مہاجرین اپنے اپنے ممالک کے مشکل حالات کو پیچھے چھوڑ کر دو کشتیوں میں سوار ہو کر سسلی آنے کی کوشش کررہے تھے۔

کوریری ٹی وی کے مطابق اطالوی بحریہ نے یورپی کشتیوں کی مدد سے البانیہ کے ساحل سے سِسلی آنے والی 11 کشتیوں کو تلاش کیا ہے جن میں 600 مہاجرین سوار ہیں۔

سینکڑوں فلسطینی مہاجرین کو یورپ لانے والی متعدد کشتیاں بحیرہ روم میں انجن بند ہو جانے کی وجہ سے ڈوب گئی تھیں جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کئی لاپتہ ہوگئے۔

مہاجرین شام، مصر اور لیبیا میں حکومتی اہلکاروں کی جانب سے جاری آپریشن کے سبب فرار ہوکر جائے پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کررہے ہیں مگر مشکلات ان کا دامن چھوڑتے نظر نہیں آرہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.