• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں یہودیوں کے لئے 5230 رہائشی یونٹس تعمیر ہوں گے

منگل 17-02-2015
in فلسطین
0
plf 5230
0
SHARES
5
VIEWS

القدس کی مقامی پلاننگ اور تعمیراتی کمیٹی نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے میں یہودیوں کے لئے 5230 وسیع البنیاد رہائشی یونٹس بنانے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل سے شائع ہونے والے بزنس اخبار ‘دی مارکر’ نے اپنی حالیہ اشاعت میں انکشاف کیا کہ متذکرہ منصوبے کی گذشتہ ہفتے منظوری دی جا چکی ہے۔

‘دی مارکر’ کے مطابق اس منصوبے کے تحت جنوبی القدس سے یہودی آبادکاروں کا انخلاء عمل میں آئے گا جس کے عوض انہیں نئے رہائشی مکانات فراہم کئے جائیں گے۔ نیز علاقے میں متعدد رہائشی اپارٹمنٹس تعمیر کِئے جائیں گے جن میں ہر اپارٹمنٹ گیارہ منزلوں پر مشتمل ہو گا۔

یہاں اس امر کی جانب اشارہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی مسلسل تعمیر میں مصروف ہے اور چند ہفتے قبل اسرائیلی انتخابات کے بخار نے ان منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کر دی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.