• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن ایک روز میں 52 فلسطینی زیرحراست

منگل 11-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4655
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران قابض فورسز نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پچاس سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں شہید مصباح ابو صبیح کی بیٹی اور اس کے والد بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 39 فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی شناخت إيمان مصباح أبو صبيح (17 سال)، شہید مصباح أبو صبيح کی بیٹی] اس کے والد صبيح أبو صبيح، علاوة ،عبد الله بدر أبو عصب (14 سال )، يوسف عيسى مصطفى (16 سال )، آدم فادي مصطفى (16 سال )، خالد أبو غوش (17 سال )، صالح بدر أبو عصب (16 سال)، رائد يوسف درويش (16 سال)، عدي الشاعر (18 سال)، جودة أبو جمة، فهد الشلبي، عمر حرباوي، عرين زعانين، أمير البلبيسي، محمد خويص، نور الدين أبو الهوى، أيوب أبو غنام، محمد أبو غنام، محمد الشلبي، محمود منى، سامر أبو قادوس، إبراهيم سليمان صندوقة، معتز سليمان صندوقة، رمزي محمد جعبة، هاني مهلوس، نهاد زغير، ناصر قوس، عبود حداد، روحي كلغاصي، عبد الله دعنا، وسام حجازي، عمر إبراهيم، محمد دقاق، محمود غيث، أحمد شاويش، طارق أبو صبيح، شريف طه، نايف أحمد الخطيب (18 سال) اور ومحمد ماهر دمدوم ( عمر24 سال) کے ناموں سے کی گئی ہے۔

سات فلسطینیوں کو غرب اردن کے شہر قلقیلیہ سے حراست میں لیا گیا۔ ان میں عصام رشيد رضوان ، قصي شاهر سليم ، محمد عبد الكريم سليم ، منذر ياسر سلامه، كاظم مفيد رضوان ، محمود جمال عوده اور علي فريد حسين کے نام شامل ہیں۔

جنین سے توفيق محمد الشلبي اور محمد جهاد ربايعة، الخليل سے دو سگے بھائیوں أنور نايف زين اور عبد الكريم جب کہ طولکرم سے 19 سالہ امیر صلاح عمارہ اور نابلس گورنری سے محمد عبدالغنی تیسیر سلام کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن ایک روز میں 52 فلسطینی زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.