• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں نے رام اللہ میں زیتون کے 5000 پھل دار پودے تلف کردیے

جمعہ 02-01-2015
in فلسطین
0
plf oliveplantuproot
0
SHARES
7
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں یہودی شرپسندوں نے ترمسعیا کے مقام پر ’عدی عاد‘ نامی ایک یہودی کالونی کے قریب فلسطینیوں کے زیتون کے باغات پر حملہ کرکے پانچ ہزار پودے تلف کردیے ہیں۔

ترمسعیا قصبے کے فلسطینی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے پچھلے ایک ہفتے سے فلسطینی شہریوں کی لگائی پنیری اور بڑے پودوں کی تلفی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا تھا۔ یہ پودے سابق فلسطینی وزیر زیاد ابوعین کی شہادت کے بعد لگائے تھے جن کی تعداد آٹھ ہزار تھی۔ یہودی آباد کاروں نے چوری چھپے حملے کرکے کم سے کم پانچ ہزار پودے تلف کردیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زیتون کے پودوں کی تلفی میں یہودی شدت پسندوں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج بھی برابر کی قصور وار ہے کیونکہ یہودی فوجیوں کی نگرانی میں یہودی آباد کار فلسطینیوں کے باغات پر حملے کرتے رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.