• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’فیس بک‘ 500 فلسطینیوں کی ظالمانہ گرفتاری کی موجب!

جمعرات 10-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10878
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی آڑ میں فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاریاں اور ان پر تشدد اب معمول بن چکا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ 2015ء کے آخر میں فلسطین میں شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ القدس کے بعد اب تک ’فیس بک‘ کی وجہ سے 500 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے حراستی مراکز میں انسانیت سوز مظالم کا نشانہ بنایا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’مرکز مطالعہ برائے فلسطینی اسیران‘ کی طرف سے جاری کرد رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین سال کے دوران فلسطین میں  فیس بک پرسرگرمیوں کی آڑ میں اسرائیلی فوج نے سیکڑوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

تقریبا اڑھائی سالہ عرصے میں صیہونی فوج کے پاس جب فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا اور کوئی جواز نہ بچا تو انہوں نے ’فیس بک‘ پر سرگرم فلسطینیوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔

اسیران سینٹر کے مندوب ریاض الاشقر نے بتایا کہ فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی آڑ میں آئے روز فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور انہیں زدو کوب کیا جاتا ہے۔

ریاض الاشقر کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی سوشل میڈیا پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے سائبر یونٹ قائم کر رکھی ہے۔ اس یونٹ کے قیام کا مقصد فلسطینی شہریوں کی فیس بک اور دوسری سماجی ویب سائیٹس پر سرگرمیوں کو نوٹ کرنا اور اسرائیل مخالف مواد پوسٹ کرنے والوں کو گرفتار کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.