• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عید کے چوتھے روز اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں 5 فلسطینی گرفتار

منگل 05-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8458
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ غرب اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مخلتف شہروں میں عید کے چوتھے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 5 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے فوجی گاڑیوں کے ہمراہ غرب اردن کے شمالی شہر قباطیہ میں چھاپہ مارا۔ تلاشی کے دوران مقامی شہری محمد جوابرہ کو حراست میں لینے کے بعد اس کے گھر کی جامہ تلاشی لی گئی۔ توڑپھوڑ اور لوٹ مار کے ساتھ جوابرہ کے اہل خانہ اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

ادھرغرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم مین اسرائیلی فوج نے سابق اسیر محمود فرحان دیریہ کو بیت فجار سے حراست میں لیا۔ اسی علاقے سے اسلامی جہاد کے سنہ 2008ء میں شہید ہونے والے رہنما محمد شحادہ کے بیٹے آیت اللہ محمد شحادہ کو حراست میں لیا گیا۔

رام اللہ میں بیت ریما کے مقام پر تلاشی کے دوران فلسطینی پولیس اہلکار ولید فائق الریماوی کو حراست میں لیا گیا۔ صہیونی فوج کی طرف سے بیت المقدس کے نواحی علاقے بیت عنان میں چھاپہ مارا اور رامی عماد ربیع کو گرفتار کرلیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعید کے چوتھے روز اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں 5 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.