• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی انتظامی قیدیوں کی تعداد 490 ہو گئی

منگل 26-08-2014
in فلسطین
0
plf 490
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار کیے جانے کے بعد انتظامی حراست میں رکھے گئے فلسطینیوں کی تعداد 490 تک پہنچ گئی ہے۔ انتظامی حراست میں رکھے گئے قیدیوں کو کسی قسم کے مقدمات یا الزامات کا سامنا نہیں۔ صہیونی فوج انہیں محض شبے کے بنیاد پر حراست میں لےکر جیلوں میں منتقل کر دیتی ہے۔
 
انسانی حقوق کی تنظیم "مرکز اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ماہ قبل اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست میں رکھے گئے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 300 تھی جو کہ اب بڑھ کر 490 تک جا پہنچی ہے۔ ان میں کئی فلسطینی مجلس قانون ساز کے ارکان بھی شامل ہیں۔
 
بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں نہتے شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پیش آئند ایام میں انتظامی حراست میں ڈالے جانے والے شہریوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو سکتا ہے۔
 
انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے نفحہ جیل میں موجود انتظامی حراست میں رکھے گئے کل 250 قیدیوں کو جزیرہ نما النقب کی جیل میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.