• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

48ء کے مقبوضہ علاقوں کے مسیحیوں کو انتہاپسند یہودیوں کی دھمکیاں

بدھ 30-04-2014
in فلسطین
0
plf 48
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی انتہاپسندوں نے فلسطینی مسیحی برادری کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے ایک ہفتے کے اندر اندر 1948 کے مقوضہ علاقوں کو خالی نہ کیا تو یہودی آبادکار انہیں قتل کردیں گے۔

ناصرہ کے فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل کے روز یہودی آبادکاروں نے فلسطینی مسیحی برادری کو یہ خطرناک پیغام بھجوا دیا اور انہیں حکم دیا کہ وہ مقررہ وقت تک ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں۔

ذرائع نے بتایا کہ یہودی انتہاپسندوں نے یہ دھمکی آمیز خط ناصرہ کے ایک بشپ کے گھر میں بھیجا۔ خط کو موصول کرنے والے خاتون نے بتایا کہ خط میں لکھا گیا تھا،” تمھارے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ تم اسرائیل کی حدود سے باہر چلے جائو۔”

خط میں مزید بتایا گیا کہ،” عیسائی مذہب کے پیروکاروں کے پاس پانچ مئی 2014 تک وقت ہے کہ وہ یہ ملک چھوڑ دیں۔ یہ ڈیڈلائن بدلی نہیں جانی ہے اور اس میں ہر گھنٹے کی تاخیر پر 100 مسیحیوں کی جانیں لےلی جائیں گی۔”

اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک چالیس سالہ انتہا پسند یہودی آبادکار کو صفد سے حراست میں لے لیا اور اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.