• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی ناروا پابندیاں، 45 فلسطینی بیرون ملک سفر سے روک دیے گئے

اتوار 21-09-2014
in فلسطین
0
plf 45
0
SHARES
1
VIEWS

 

اسرائیلی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران قابض فوج نے مغربی کنارے کی الکرامہ گذرگاہ سے اردن اور دوسرے ملکوں کو جانے والے 45 فلسطینیوں کو سفر سے روک دیا گیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی پولیس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے 45 فلسطینیوں کو سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر الکرامہ گذرگاہ سے بیرون ملک سفر پر جانے سے روک دیا تھا۔
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ چند دنوں‌ میں اسرائیلی فوج اور پولیس نے مغربی کنارے سے شہریوں کے بیرون ملک جانے پر پابندیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ستمبر کے پہلے ہفتے میں 16 اور دوسرے میں 18 افراد کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.