• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یوکرین سے چار ماہ میں 4200 یہودیوں کی اسرائیل منتقلی

جمعرات 08-05-2014
in فلسطین
0
plf cren
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رواں سال کے پہلے چار ماہ میں یوکرین سے  4200  یہودی لا کر مقبوضہ فلسطین میں آباد کیے گئے ہیں۔

 

عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار "یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ کے مطابق یوکرین میں دو ماہ قبل پیدا ہونے والے بحران کے بعد اسرائیل نقل

مکانی کرنے والے یہودیوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ آئے روز کسی نہ کسی پرواز میں یوکرین سے یہودی اسرائیل منتقل ہوتے ہیں۔ گذشتہ روز یوکرین کے صدر مقام "کیف” سے آنے والی ایک پرواز کے ذریعے 20 یہودیوں کو اسرائیل لایا گیا۔ یہودیوں کی فلسطینی علاقوں میں منتقلی کا یہ عمل "یہودی عالمی ایجنیسی” کے ذریعے عمل میں لایا گیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.