• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: یہودیوں کے لیے 415 نئے گھر تعمیر کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

اتوار 24-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1118
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کا ایک نیا منصوبہ طشت ازبام کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے مزید 415 مکانات کی تعمیر پر تیزی سے کام کررہی ہے مگر اس پروجیکٹ کو ذرائع ابلاغ سے مخفی رکھا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیا تعمیراتی منصوبہ "یورو اسرائیل” نامی ایک تعمیراتی فرم کی جانب سے پیش کیا گیا ہے جسے حکومت نے خفیہ طور پر منظور کرتے ہوئے کمپنی کو تعمیراتی کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ منصوبے کے تحت شمالی بیت المقدس کی "بسگات زئیو” یہودی کالونی میں 8 پلاٹوں پر تین تین منزلہ پلازے تعمیر کے جائیں گے جن میں مجموعی طور پر 24 رہائشی یونٹ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی بیت المقدس کی "مودیعین” کالونی میں "ڈونا” نامی ایک تعمیراتی کمپنی کو 72 فلیٹس تعمیر کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق "ھارحوما” یہودی کالونی میں بھی 72 رہائشی یونٹس کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ اسی کالونی میں ایک دوسری کمپنی 180 فلیٹس کی تعمیر کا کام کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق "بارک بسگاہ” نامی یہودی تعمیراتی منصوبے کے تحت 53 مکانات کی تعمیر اور معالیہ ادومیم میں 14 رہائشی یونٹس کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ مذکورہ تمام منصوبے خفیہ طور پر روبہ عمل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس: یہودیوں کے لیے 415 نئے گھر تعمیر کرنے کا اسرائیلی منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.