• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کی 41 ویں دن بھوک ہڑتال جاری

بدھ 04-06-2014
in فلسطین
0
plf 41
0
SHARES
0
VIEWS

منگل جون 3 کو اسرائیلی جیلوں میں قید انتظامی اسیران کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں کی جانیوالی بھوک ہڑتال کو 41واں دن ہوگیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں قید 120 انتظامی اسیران نےاپریل کے آخر میں غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال شروع کردی تھی تاکہ اسرائیلی جیلرز ان کو رہا کردیں اور انتظامی حراست کی پالیسی کو ختم کردیں۔

ان اسیران کی بھوک ہڑتال کے بعد تقریبا 1500 فلسطینی اسیران نے بھی اس بھوک مین شرکت اختیار کر لی تھی تاکہ وہ اپنے ساتھی اسیران کے ساتھ اظہار حمایت کرسکیں۔

اسی تناظر میں اسرائیلی اخبار ہارتس نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے سیکیورٹی کابینہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ فلسطینی اسیران کو زبردستی کھانا کھلانے کا بل جلد سے جلد منظور کر لیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.