• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کے 400 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ:عزام احمد نے خبر کی تردید کر دی

منگل 08-09-2009
in فلسطین
0
ahmad
0
SHARES
0
VIEWS

ahmad فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام احمد نے ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے میں حماس کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

 

 

انہوں نے خبر رساں ایجنسی ’’صفا‘‘ کو بیان میں کہا کہ حماس کے چار سو کارکنوں کو رہا کرنے کے فیصلے کی خبر غلط ہے- فلسطینی جماعتیں اس انتظار میں ہیں کہ مذاکرات میں مصر کیا کارڈ پیش کرتا ہے- واضح رہے کہ سعودی عرب کے اخبار ’’المدینہ‘‘ نے مصری ذرائع کے حوالے سے نقل کیا تھا کہ صدر حسنی مبارک نے گزشتہ ہفتے کے روز محمود عباس سے ملاقات کے دوران ان سے سیاسی قیدیوں کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا- کیونکہ یہی مسئلہ مذاکرات کو کامیاب کرانے کے لیے مصری کردار میں رکاوٹ ہے- محمود عباس نے مصری صدر پر واضح کیا کہ وہ قاہرہ آنے سے پہلے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم دے چکے ہیں- آئندہ چند روز میں قیدیوں کی رہائی گروپوں کی شکل میں عمل میں آئے گی- چار سو سے زائد قیدیوں کو رہا کیا جائے گا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.