• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 19 ہزار

اتوار 22-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1450
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سنہ 2015ء کے آخر میں جاری کردہ اعداد و شمار میں بیت المقدس کی کل آبادی 4 لاکھ 19 ہزار 108 نفوس بتائی گئی ہے۔ بیت المقدس کی آبادی کل فلسطین کا 9 اور غرب اردن کا 14.6 فی صد ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2015ء کے اعدادو شمار میں بیت المقدس سمیت فلسطین کے تمام علاقوں میں لڑکوں کو عددی برتری حاصل ہے۔ بیت المقدس میں 100 لڑکیوں کے مقابلے میں 105 لڑکے، جب کہ غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں 100 لڑکیوں کے مقابلے میں 103 لڑکے بتائے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں کل آبادی کا 35 فی صد 15 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے جب کہ سنہ 2013ء میں یہ تعداد کل آبادی کا صرف 6.7 فی صد تھی۔ بیت المقدس میں آباد کل فلسطینیوں میں 25.1 فی صد پناہ گزین ہیں۔ القدس میں یہودی کالونیوں کی تعداد 26 ہے۔ سنہ 2013ء کے آخر تک غرب اردن میں 148 یہودی کالونیاں قائم کی گئی تھیں۔ غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار اور القدس میں 2 لاکھ 81 ہزار 684 یہودی آباد تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 19 ہزار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.