• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہروں میں صہیونی فوج کے چھاپے، 4 طلباء سمیت15 فلسطینی گرفتار

بدھ 20-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1075
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں منگل کے روز صہیونی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں چار طالبات سمیت کم سے کم پندرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں سات سیکیورٹی اداروں کو یہودی آباد کاروں اور فوجیوں پر حملوں میں مطلوب تھے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی فوجیوں نے رام اللہ کے قریب دیر مشعل میں تلاشی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے رہنما سمیت چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ تین فلسطینیوں کی گرفتاری الخلیل شہر سے عمل میں لائی گئی۔

ادھر بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام سے اسرائیلی پولیس نے دو فلسطینی لڑکیوں کو حراست میں لیا۔ جب کہ دو فلسطینیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر بیت لحم سے گرفتار کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تلاشی کی کاررائیوں میں انہوں نے الخلیل شہر سے کار گستاؤ نامی رائفلیں اور بھاری تعداد میں گولیاں برآمد کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس میں جامعہ القدس میں زیرتعلیم چار طلباء کو حراست میں لے لیا۔ ان کی شناخت نور احمد درویش، سلام ابو شرار، ھالہ البیطار اور مجد عطوان کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ان کا تعلق بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.