• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: پر اسرائیلی دہشتگردی 380 ویں روز بھی جاری، شہداء کی تعداد 42,603ہوگئی

7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 42,603 ہوگئی ہے جبکہ 99,795 زخمی ہو چکے ہیں زخمیوں میں 70 فیصد سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

اتوار 20-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: پر اسرائیلی دہشتگردی 380 ویں روز بھی جاری، شہداء کی تعداد  42,603ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی درندگی کی تازہ تفصیلات جاری کی گئیں ہیں جس میں بتایاگیا ہے کہ صیہونی افواج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مزید 84 فلسطینی شہید اور 158 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی تاحال ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر بے یارومددگار پڑےہوئے ہیں ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 42,603 ہوگئی ہے جبکہ 99,795 زخمی ہو چکے ہیں زخمیوں میں 70 فیصد سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.