• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 373دن: 24گھنٹوں میں مزید 52 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کی کارروائیوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 42,227 ہوگئی

اتوار 13-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 373دن: 24گھنٹوں میں مزید 52 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر اسرائیلی درندگی کے 373 مکمل ہوگئے۔

سات اکتوبر 2023 سے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کی کارروائیوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 42,227 ہوگئی ہے جبکہ 98,464 زخمی ہیں۔

غزہ میں وزارت صحت نے اسرائیلی درندگی کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی افواج نے گذشتہ 24 گھنٹوں نے دوران غزہ کےمختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 52 فلسطینی شہید اور 128 زخمی ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.