• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے جنوبی الخلیل میں 350 درخت قلم کر ڈالے

بدھ 10-04-2013
in فلسطین
0
plf 09 olives
0
SHARES
0
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے جنوب میں ظاہریہ قصبے کے نزدیک تقریباً 350 بادام اور زیتون کے درخت کاٹ ڈالے۔
 
ظاہریہ بلدیہ کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد ربع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ظاہریہ کے علاقے مدیمنہمیں زیتون کے 100 درخت اور بادام کے 250 درخت کاٹ دئیے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تمام درخت گاوں کے دو بھائیوں کی ملکیت ہیں۔
 
فوجیوں نے درخت کاٹنے کے بعد ان پر زہریلا کیمیکل سپرے کردیا۔ ان کے مطابق دونوں بھائیوں کو اس واقع سے پہلے کسی قسم کی اطلاع نہیں دی گئی تھِی۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.