• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 350 مکانات کی تعمیر کی منظوری

منگل 18-02-2014
in فلسطین
0
plf 350 houses
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں "تلبیوت” یہودی کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے 350 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کے مطابق صہیونی بلدیہ نے پیر کے روز اپنے ایک اجلاس میں مشرقی بیت المقدس میں 08 رہائشی پلازے تعمیر کرنے کی منظوری دی۔ جن میں سیکڑوں رہائشی فلیٹس شامل ہوں گے۔

درایں اثناء فلسطینی دانشور اور سماجی رہ نما ڈاکٹر حنا عیسیٰ نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے نئے مکانات کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل عالمی برادری کے مطالبات کونظرانداز کرتےہوئے فلسطین میں غیرقانونی توسیع پسندی پر عمل پیرا ہے۔

اپنے ایک بیان میں حنا عیسیٰ کا کہنا تھا کہ مشرقی بیت المقدس اسرائیل کی یہودی آباد کاری کا سب سے اہم ہدف ہے، جہاں فلسطینیوں سے فوجی طاقت کے ذریعے ان کی زمینیں اور املاک ہتھیائی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی قوانین اور بین الاقوامی معاہدوں بالخصوص معاہدہ جنیوا4 اور سنہ 1907ء میں ہیگ میں طے پائے عالمی معاہدے کے تحت کوئی حکومت کسی متنازعہ علاقے پر یک طرفہ تعمیرات نہیں کر سکتی لیکن اسرائیل پچھلے کئی سال سے اس عالمی قانون کا مذاق اڑا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.