• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ ماہ 35 فلسطینی گرفتار کیے

جمعرات 08-08-2013
in فلسطین
0
plf 8 boy
0
SHARES
0
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے جولائی میں مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں کی اراضی  پر دھاوا بولا اور  پینتیس فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔ اس بات کا انکشاف ایک فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم نے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر کیا۔
 
وادی الحلوی کی رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی فوج  نے  مسجد اقصیِ پر حملوں اور  فلسطینیوں کی اراضی کو ہتھیانے کے سلسلہ میں جاری مہم کے دوران مقبوضہ بیت المقدس سے ایک خاتون اور دو نوجوانوں سمیت 35 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔
 
دیگر واقعات میں انتہاپسند یہودی آبادکاروں نے ایک ریلی کے دوران العسبات دروازہ پر فلسطینیوں کی گاڑیوں پر حملے کیے اور نقصان پہنچایا۔
 
رپورٹ میں مقبوضہ بیت المقدس کے وسط میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں اور اراضی کو ضط کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.