• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے غزہ کے مزاحمت کار کو 35 سال قید کی سزا سنا دی

پیر 16-07-2012
in فلسطین
0
plf 35
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی عدالت نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مجاہد محمد مھارہ پر سکیورٹی کے حوالے سے

مختلف الزامات عائد کرتے ہوئے 35 سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔ بئر سبع کی مرکزی عدالت نے محمد مھارہ اسرائیلی فوجیوں کے خلاف آپریشنز میں لوجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والا قرار دیا۔

اسرائیلی ریڈیو نے بتایا کہ سنہ 2004ء میں ایک مزاحمتی کارروائی میں اسرائیل کا ایک فوجی مارا گیا تھا، اس کارروائی کے حوالے سے معلومات کی فراہمی محمد مھارہ کے ذمے تھی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.