• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں 346 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی منظوری

اتوار 03-02-2013
in فلسطین
0
plf jewish.houses record
0
SHARES
0
VIEWS
 
اسرائیلی وزیر دفاع ایہودباراک نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے گوش عصیون میں 346 گھروں پرمشتمل نئی یہودی بستی آباد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ 
 
گوش عتصیون ایسوسی ایشن کے سربراہ دافیدی بیرل نے بتایاکہ ایھود باراک کی جانب سے منظور کیے گئے منصوبے کے مطابق 200 گھر یہودی بستی تکواع میں اور 146 گھر یہودی بستی ”نوکدیم” میں تعمیر کیے جائے۔
 
انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کی منظوری کئی ہفتے قبل دی گئی تھی، تاہم اس کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا ہے۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.