• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ماہ اکتوبر میں صہیونی فوج نے 341 فلسطینی شہری گرفتار کر لیے

جمعہ 31-10-2014
in فلسطین
0
plf 341
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کا سلسلہ رواں ماہ اکتوبر میں عروج پر رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں کم سے کم 341 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔

حراست میں لیے گئے زیادہ تر شہریوں کا تعلق مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کے گروپ ’’کلب برائے اسیران فلسطین‘‘ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 80 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ان میں احسان الدبابسہ نامی ایک خاتون بھی شامل تھی۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں کریک ڈائون کے دوران 74 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا جبکہ  بیت لحم سے گرفتار کیے گئے شہریوں کی تعداد 48 بیان کی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.