• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

32 روزہ بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی قیدی نے پانی بھی چھوڑ دیا

بدھ 23-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10978
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری بھوک ہڑتال کے 32 روز کے بعد پانی بھی ترک کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کے مندوب فراس الصباح نے بتایا کہ 40 سالہ اسیر اباء البرغوثی نے 32 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے اور اس نے اب پانی پینا بھی چھوڑ دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مسلسل ایک ماہ کی بھوک ہڑتال کے باعث اسیر البرغوثی کی حالت تشویشناک ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل منگل کو اسے جیل میں خون کی قے ہوتی رہی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پورے جسم میں شدید تکلیف ہے، بینائی کمزور اور نیند ختم ہوچکی ہے۔

الصباح نے بتایا کہ صیہونی حکام نے حالت خراب ہونے پر اباء البرغوثی کو برزلائی اسپتال منتقل کیا ہے تاہم اسے کسی قسم کی طبی امداد مہیا نہیں کی گئی۔ دوسری طرف اسیر نے بہ طورپر احتجاج پانی پینا بھی ترک کردیا ہے۔

خیال رہے کہ صیہونی حکام نے البرغوثی کو گذشدتہ برس اگست میں حراست میں لیا اور اسے بغیر کسی الزام کے انتظامی قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اسے اسی قید کے تحت بار بار جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے جس پر اس نے ایک ماہ قبل بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.