• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

300000 فلسطینیوں کی بیدخلی کا اسرائیلی منصوبہ تیار: مساوات سینٹر

منگل 29-01-2013
in فلسطین
0
plf 30lac
0
SHARES
2
VIEWS
 

 سن 48ء کے مقبوضہ عرب علاقوں کے رہائشی فلسطینیوں کے حقوق کے محافظ مساوات سینٹر نے تیس ہزار فلسطینیوں کی بیدخلی کے ایک منصوبے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔مساوات سینٹر نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ صہیونی حکومت نے نقب کے علاقے میں فلسطینیوں کی آٹھ لاکھ ایکٹر ملکیتی اراضی ہتھیانے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ اس اقدام سے تقریبا تیس ہزار فلسطینیوں کی بیدخلی کا اندیشہ ہے۔سینٹر نے سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی انجمنوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی کی اس سکیم پر عملدرآمد رکوانے میں اپنا فوری کردار ادا کریں۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.