• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے 300 سے زائد ایٹمی وار ہیڈز تیار کر لیے:جرمن سائنس دان کا دعویٰ

جمعہ 03-08-2012
in فلسطین
0
plf german scientist
0
SHARES
0
VIEWS

جرمنی کے ایک سرکردہ سائنس دان چلیگل کارل نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 300 دھماکہ خیز مواد لے جانے والی ایٹمی وار ہیڈز کی 300 سے زائد تعداد تیار کرلی ہے۔ ان میں کئی وار ہیڈز دوسری جنگ عظیم میں جاپان کے شہرہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے امریکی ایٹم بموں کے برابر اپنے اندر تباہی کا سامان رکھتے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جرمن سائنس دان نے حال ہی میں ایک ایک جرمن اخبار میں شائع اپنے مضمون میں اسرائیل کے پاس جوہری اسلحے کے بارے میں تفصیلات بتائی ہیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ اسرائیل نے ایٹم بموں کی تیاری میں سب سے زیادہ پلوٹونیم دھات کا استعمال کیا ہے۔ اس وقت اسرائیل کے پاس پلوٹونیم دھات سے تیار کردہ وار ہیڈز کی تعداد 239 ہے۔

جرمن سائنسدان نے اسرائیل کے جوہری اسلحے کے حصول کی کوششوں کے اسباب کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ چیگل مزید لکھتے ہیں کہ اسرائیل موجودہ حالات میں مصر سے بھی خائف ہےاور اس نے جنگی سازو سامان اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری پڑوسی ممالک کے خطرات کے انسداد کے لیے رکھی ہے۔

پلوٹونیم دھات سے تیار کردہ وار ہیڈز کے علاوہ گذشتہ کچھ عرصے سے صہیونی ریاست نے 235 کلو گرام یورنیم بھی افزودہ کیا ہے۔ یورنیم کی اس مقدار کی افزودگی اس وقت شروع کی گئی تھی جب گذشتہ برس عالمی طاقتوں نے ایران کے جوہری پروگرام پر پابندی لگانے کے لیے مذاکرات اور اقتصادی پابندیوں کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ وہ مزید لکھتے ہیں اسرائیل کے پاس موجود طاقتور ایٹم بموں میں امریکا کے ہیروشیما پرگرائے گئے ایٹم بم کے طرز پر تیار کردہ وار ہیڈز ہیں، جن میں 20 کلو ٹن دھماکہ خیز مواد ڈالا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.