• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دس روز میں فلسطینیوں کی 300 ایکڑ اراضی پر یہودیوں کا غاصبانہ قبضہ

بدھ 12-03-2014
in فلسطین
0
plf 10 days
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کے اداروں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق رواں  ماہ [مارچ] کے پہلے عشرے میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی توسیع پسندی میں اضافے کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی ملکیتی تین سو آٹھ ایکڑ اراضی پر بھی یہودیوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کے یہ واقعات بیت لحم، وادی اردن، نابلس اور دیگر شہروں میں سامنے آئے ہیں۔

مرکز برائے انسانی حقوق کے ڈائریکٹر جمیل البرغوثی نے بتایا کہ رواں ماہ کے آغاز سے مقبوضہ غرب اردن اور وادی اردن میں یہودی توسیع پسندی اور فلسطینیوں کی اراضی اور املاک پر قبضے کی وارداتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینیوں سے فوجی طاقت کے ذریعے ہتھیائی گئی زمین کو فوجیوں کے کیمپوں اور یہودی آباد کاروں کے مکانات اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال میں لایا جا رہا ہے۔

جمیل برغوثی نے بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان جاری امن مذاکرات کے جلو میں صہیونی حکومت فوجی طاقت کی مدد سے فلسطینیوں کی اراضی ہتھیانے کی سازشوں میں مصروف عمل ہے۔ رواں سال جیسے ہی عالمی برادری کی جانب سے اسرائیل پر دباؤ میں اضافہ ہوا ہے کہ صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی اراضی پر قبضے کی سازشوں میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہو چکا ہے۔

فلسطینی تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ صہیونی فوج اور ریاستی میشنری کے علاوہ انتہا پسند یہودیوں کی طرف سے فلسطینی املاک پر حملوں میں بھی غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مسجد اقصیٰ اور دیگر مقدس مقامات کی یہودیوں کے ہاتھوں بے حرمتی کے واقعات بھی پہلے سے زیادہ ہونے لگے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.