• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں 300 فلسطینی قیدیوں کی عام بھوک ہڑتال

جمعہ 05-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3014
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل انتظامیہ اور صہیونی فوج کی جانب سے اسیران کی شرمناک تفتیش کے ردعمل میں فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کی ایک نئی تحریک شروع کی ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی جیلوں میں 300 فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال کا آغاز کیا۔

کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیل کی ایچل اور نفحہ جیلوں میں پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے 285 اسیران نےبھوک ہڑتال شروع کی۔

حماس کے اسیران کی جانب سے بھوک ہڑتال جیل انتظامیہ کے ظالمانہ رویے اور اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے اسیران کی ظالمانہ طریقے سے دوسری جیلوں میں منتقلی کے خلاف بہ طور احتجاج شروع کی۔ حماس کے اسیران نے بھوک ہڑتال غیرمعینہ مدت تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ادھر اسرائیلی جیل میں 52روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیربلال کاید کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ بلال نے اسرائیلی جیلوں میں 14 سال سے زائد عرصہ قید کاٹی۔ قید کی سزا ختم ہونے کے بعد انہیں رہا کرنے کے بجائے صہیونی انتطامیہ نے انہیں انتظامی قید کے تحت جیل میں ڈال دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندانوں میں 300 فلسطینی قیدیوں کی عام بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.